۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام موسی کاظم عليه السلام نے ایک روایت میں قیامت  کے عذاب سے محفوظ رہنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

مَن كَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ كَف َّ اللّه ُ عَنهُ عَذابَ يَومِ القِيامَة

امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

جو بھی لوگوں سے اپنے غصے کو کنٹرول کرے گا تو خداوند عالم بھی قیامت کے دن اسے اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا۔

الکافی ، ج 2 ، ص 305

تبصرہ ارسال

You are replying to: .